فلسطینی مظاہرین کی صیہونی دہشتگردوں کے ساتھ جھڑپیں ۔ ویڈیو
https://urdu.sahartv.ir/news/islamic_world-i369378-فلسطینی_مظاہرین_کی_صیہونی_دہشتگردوں_کے_ساتھ_جھڑپیں_ویڈیو
گزشتہ روز فلسطین کے مغربی کنارے کے باشندوں نے غاصبانہ صیہونی منصوبوں اور صیہونی آبادکاری کے خلاف مظاہرہ کیا جسے غاصب دہشتگردوں نے آنسو گیس کے گولوں اور صوتی بمبوں کا استعمال کر کے کچلنے کی کوشش کی۔ اس موقع پر دسیوں فلسطینی زخمی ہو گئے۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Jul ۱۸, ۲۰۲۰ ۰۷:۴۲ Asia/Tehran