Jul ۲۲, ۲۰۲۰ ۱۴:۴۱ Asia/Tehran

شام میں امریکی حمایت یافتہ دہشت گردوں نے شمالی شام میں نئی کارستانی کی ہے۔

العالم ٹی وی چینل نے رپورٹ دی ہے کہ امریکی حمایت یافتہ سیرین ڈیموکریٹک فورسز نے شمالی شام کے علاقے میں بجلی کے شعبے کے ملازمین کو دفتر میں داخل ہونے نہیں دیا اور اس پر قبضہ کر لیا۔ 

ترکی، سیرین ڈیموکریٹک فورسز کو دہشت گرد گروہ سمجھتا ہے اور ان کے خلاف آپریشن کر رہا ہے۔

شامی حکومت نے متعدد بار ترکی کی جارحیتوں کی مذمت کی ہے جبکہ ملک میں امریکا کی غیر قانونی فوجی موجودگی پر بھی عالمی سطح پر آواز اٹھی چکی ہے۔ 

 

دنیا بالخصوص عالم اسلام اور علاقے کی اہم خبروں کے لیے ہمارا واٹس ایپ گروپ جوائن کیجئے!

Whatsapp invitation link

7: https://chat.whatsapp.com/CHPuYaKdUxCGK4bzQDsJf4

ٹیگس