Jul ۲۷, ۲۰۲۰ ۱۹:۴۴ Asia/Tehran
  • صیہونی فوجیوں کے کفر شوبا کے پہاڑی علاقوں اور مقبوضہ شبعا فارمز پر حملے کی کچھ ویڈیوز

اس حملے کے بعد کچھ صیہونی میڈیا نے اعلان کیا ہے کہ حزب اللہ کے جوانوں اور صیہونی فوجیوں کے درمیان شبعا فارمز میں فائرنگ کا تبادلہ ہوا۔ جبکہ حزب اللہ لبنان نے فورا ایک بیان جاری کرکے صیہونی حکومت کے اس جھوٹے دعوے کو مسترد کردیا-

مزید پڑھئے:

ایک بھی گولی فائرنہیں کی گئی؛ صیہونی حکام کے بیانات کسی بھی طرح سے صحیح نہیں ہیں

حزب اللہ کا بیان، انتقام اور جوابی کاروائی ابھی باقی ہے

صیہونی فوجیوں کے کفر شوبا کے پہاڑی علاقوں اور مقبوضہ شبعا فارمز پر حملے کے بعد جو ویڈیوز سامنے آئی ہیں وہ ملاحظہ فرمائیے۔

 

 

دنیا بالخصوص عالم اسلام اور علاقے کی اہم خبروں کے لیے ہمارا واٹس ایپ گروپ جوائن کیجئے!

Whatsapp invitation link

8: https://chat.whatsapp.com/KXbwLMavcEmL5WvZZ7yEvB

 

ٹیگس