افغان نائب صدر پر جان لیوا حملہ، بال بال بچے۔ ویڈیوز
https://urdu.sahartv.ir/news/islamic_world-i372319-افغان_نائب_صدر_پر_جان_لیوا_حملہ_بال_بال_بچے_ویڈیوز
افغانستان کی وزارت داخلہ کے ترجمان طارق آرین نے کہا کہ آج بدھ کی صبح افغانستان کے دار الحکومت کابل میں افغان نائب صدر امر اللہ صالح کے قافلے پر حملہ کیا گیا جس میں وہ بال بال بچے۔ حملے میں 2 افراد جاں بحق اور محافظوں سمیت 12 افراد زخمی ہوئے ہیں۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Sep ۰۹, ۲۰۲۰ ۰۷:۱۸ Asia/Tehran
  • افغان نائب صدر پر جان لیوا حملہ، بال بال بچے۔ ویڈیوز