ایران کے سفیر کا یمن میں شاندار استقبال
https://urdu.sahartv.ir/news/islamic_world-i375442-ایران_کے_سفیر_کا_یمن_میں_شاندار_استقبال
ایران کے سفیر حسن ایرلو نے بدھ کے روز اپنے سفارتی کاغذات یمن کے سب سے بڑے سیاسی ادارے یعنی اعلی سیاسی کونسل کے سربراہ مہدی مشاط کو سونپ دیے۔ اس موقع پر یمن میں اسلامی جمہوریہ ایران کے سفیر کا یمن کی جانب سے شاندار استقبال کیا گیا۔
(last modified 2026-01-16T11:59:24+00:00 )
Nov ۰۵, ۲۰۲۰ ۰۶:۰۹ Asia/Tehran