-
وزیر خارجہ نے عمان میں یمن کے سینیئر مذاکرات کار سے ملاقات کی
Jun ۲۱, ۲۰۲۳ ۱۶:۵۳یمن کے اعلی عہدے دار محمد عبدالسلام نے عمان میں ایران کے وزیر خارجہ سے ملاقات کرتے ہوئے، یمنی عوام کی حمایت اور ان کی بے شمار مصیبتوں کو کم کرنے کے لئے اسلامی جمہوریہ ایران کی حمایتوں اور کوششوں کی قدردانی کی۔
-
یمن؛ القاعدہ اور متحدہ عرب امارات کے آلۂ کاروں میں جھڑپ، 27 ہلاک
Sep ۰۷, ۲۰۲۲ ۱۲:۰۵القاعدہ اور متحدہ عرب امارات کے حمایت یافتہ گروہ کے مابین ہونے والی جھڑپ میں 21 یمنی باغی اور6 القاعدہ کے دہشت گرد ہلاک ہو گئے۔
-
یمن کا محاصرہ ختم کئے جانے کا ایران کا مطالبہ
Apr ۱۲, ۲۰۲۲ ۱۸:۱۷ایران کے وزیر خارجہ نے یمن کا محاصرہ مکمل طور پر ختم اور مستقل جنگ بندی اور مذاکرات کا راستہ ہموار کئے جانے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
ایرانی نمازیوں نے یمن کی حمایت میں مظاہرہ کیا
Jan ۲۸, ۲۰۲۲ ۲۰:۰۹ایران کے دارالحکومت تہران اور ملک کے دیگر شہروں میں نماز جمعہ کے بعد یمن پر جارحیت کے خلاف مظاہرہ کیا گیا۔
-
ایران کا منصوبہ بحران یمن کے حل کی کنجی ہے، مگر جارحین اُسے نظرانداز کر رہے ہیں: وزیر خارجہ یمن
Jan ۱۴, ۲۰۲۲ ۱۷:۳۴یمن کے وزیر خاجہ نے تاکید کی ہے کہ ایران کا منصوبہ بحران یمن کے حل میں ایک کلیدی حیثیت رکھتا ہے۔
-
یمنی جیالوں نے سپاہ پاسداران کی طرز پر اسپیڈ بوٹ تیار کر لیں
Jan ۰۶, ۲۰۲۲ ۱۲:۳۹یمنی فوسز نے حال ہی میں کچھ نئی اسپیڈ بوٹس کی رونمائی کی ہے جنہیں تحریک انصار اللہ نے سپاہ پاسداران کی اسپیڈ بوٹس کی طرز پر تیار کیا ہے۔
-
ایران سے اختلافات کے امریکی دعوے کو یمن نے مسترد کیا
Dec ۱۹, ۲۰۲۱ ۰۸:۱۴یمن کی تحریک انصار اللہ نے اپنے اور ایران کے درمیان اختلافات پیدا ہو جانے پر مبنی امریکی میڈیا کے دعوے کو مسترد کر دیا ہے۔
-
ایران کے سفیر کا یمن میں شاندار استقبال
Nov ۰۵, ۲۰۲۰ ۰۹:۳۹ایران کے سفیر حسن ایرلو نے بدھ کے روز اپنے سفارتی کاغذات یمن کے سب سے بڑے سیاسی ادارے یعنی اعلی سیاسی کونسل کے سربراہ مہدی مشاط کو سونپ دیے۔ اس موقع پر یمن میں اسلامی جمہوریہ ایران کے سفیر کا یمن کی جانب سے شاندار استقبال کیا گیا۔
-
یمنیوں کے جشن میلاد میں ایرانی سفیر بھی پہونچے
Oct ۳۰, ۲۰۲۰ ۱۰:۱۳یمن کے لئے ایران کے نو منتخب سفیر حسن ایرلو نے گزشتہ روز یمنی دارالحکومت صنعا میں منعقد ہوئے عظیم الشان جشن میلاد النبی میں شرکت کی۔
-
یمن کی حمایت جاری رکھیں گے: ایران
Oct ۱۲, ۲۰۲۰ ۱۸:۴۸اسلامی جمہوریہ ایران نے سعودی جارحیت کے مقابلے میں دفاع کو یمنی عوام کا مسلمہ حق قرار دیتے ہوئے ان کی اخلاقی اور سفارتی حمایت جاری رکھنے کا اعلان کیا ہے۔