غاصب صیہونیوں کی دہشتگردی ۔ تصاویر+ ویڈیو
https://urdu.sahartv.ir/news/islamic_world-i376647-غاصب_صیہونیوں_کی_دہشتگردی_تصاویر_ویڈیو
غاصب صیہونی دہشتگردوں نے غیر قانونی بستیوں کی تعمیر اور فلسطینی علاقوں کو ہتھیائے جانے کے خلاف احتجاج کرنے والوں پر دھاوا بولا جس میں متعدد فلسطینی زخمی ہو گئے۔ یہ احتجاج مقبوضہ فلسطین کے الاغوار علاقے میں کیا گیا جس کے دوران صیہونی دہشتگردوں نے ایک زخمی فلسطینی کو ایمبولینس سے زبردستی کھینچ کر باہر نکالنا چاہا، تاہم فلسطینیوں اور میڈیکل اسٹاف کی مزاحمت کے سامنے انہیں پیچھے ہٹنا پڑا۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Nov ۲۷, ۲۰۲۰ ۰۸:۱۷ Asia/Tehran