Mar ۱۸, ۲۰۲۱ ۱۵:۰۰ Asia/Tehran

حال ہی میں مقبوضہ فلسطین سے ایک ویڈیو منظر عام پر آئی ہے جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ باوردی صیہونی دہشتگرد کمسن فلسطینی بچوں کو اٹھا کر لے جا رہے ہیں جبکہ انکے ساتھی دوسرے بچے انہیں چڑھانے کی ناکام کوشش کر رہے ہیں۔

ٹیگس