Apr ۱۲, ۲۰۲۱ ۲۱:۰۱ Asia/Tehran

موسم ضافتِ رحمان، بہار قرآن، ماہ مبارک رمضان کی آمد پر فلسطین کے بیت المقدس شہر میں واقع قبۃ الصخرہ کو غسل دے کر ماہ رحمت و مغفرت و برکت کے استقبال کو تیار کیا جاتا ہے۔

ٹیگس