بنگلہ دیش میں ہوئے کشتی حادثے کی ویڈیو
https://urdu.sahartv.ir/news/islamic_world-i385516-بنگلہ_دیش_میں_ہوئے_کشتی_حادثے_کی_ویڈیو
بنگلہ دیش: مداری پور کے شبچار ضلع میں دریائے پدما میں مسافر اسپیڈ بوٹ کے پلٹ جانے سے کم از کم 26 افراد جاں بحق ہو گئے جبکہ پانچ افراد کو بچایا گیا ہے۔ یہ حادثہ آج (پیر) صبح شیوچار کے پرانے کنتھلبہری گھاٹ پر پیش آیا۔ کشتی ریت لے جا رہے ایک جہاز سے ٹکرانے کے بعد الٹی۔ مقامی حکام کا کہنا ہے کہ اسپیڈ بوٹ کو ایک ناتجربہ کار نوجوان چلا رہا تھا۔
(last modified 2026-01-16T11:59:24+00:00 )
May ۰۳, ۲۰۲۱ ۱۵:۵۵ Asia/Tehran