May ۱۰, ۲۰۲۱ ۱۸:۱۴ Asia/Tehran
  • مسجد الاقصیٰ کی تازہ کہانی، کیمرے کی زبانی

حالیہ دنوں میں عالمی یوم قدس کے موقع پر غاصب صیہونی دہشتگردوں نے مقبوضہ فلسطین میں اپنی طاقت کے بل پر فرزندان فلسطین کو کچلنے اور انہیں مرعوب کرنے کی کوشش کی اور اس کے لئے انہوں نے اپنی بہیمیت و حیوانیت کی تمام حدوں کو پار کر دیا اور مسجد کے اندر فائرنگ اور توڑپھوڑ بھی کی۔ تاہم فلسطینی جیالوں نے میدان خالی نہیں کیا اور غاصب دشمن کی تمام تر سفاکیت کے باوجود وہ میدان میں ڈٹے رہے اور ان کے جارحانہ اقدامات کا ڈٹ کر مقابلہ کیا۔ رپورٹس دسیوں فلسطینیوں کے زخمی اور گرفتار ہونے کی حکایت کرتی ہیں۔

بیت المقدس: قبۃ الصخرہ اور مسجد الاقصیٰ کا محاصرہ کرتے صیہونی دہشتگرد

 

مسجد الاقصیٰ میں صیہونی دہشتگردوں کی دراندازی کے بعد کا منظر

 

صیہونی دہشتگرد مسجد الاقصیٰ سے فلسطینی نمازیوں کو باہر نکالتے ہوئے

 

فرزندان فلسطین اور صیہونی دشمن کے بیچ ہوتی جھڑپیں

 

بیت المقدس: مسجد کے اندر صیہونی دہشتگردوں کا نمازیوں پر حملہ، گولوں اور گولیوں کا استعمال (رپورٹ: العالم)

 

مسجد الاقصیٰ اور قبۃ الصخرہ کے صحن میں صیہونی دہشتگردوں کی فلسطینیوں پر یلغار

 

مسجد کے اندر فائرنگ اور گولوں کی آواز

 

غاصب صیہونی دہشتگردوں کی یلغار کے بعد فلسطینی جائے پناہ کی تلاش میں 

 

مسجد الاقصیٰ کی پاسانی اور اسکے تحفظ کی قسم کھاتے فرزندان فلسطین

ٹیگس