Jun ۰۸, ۲۰۲۱ ۰۸:۰۸ Asia/Tehran

فلسطینی مزاحمت کاروں نے اسرائیلی قیدیوں کا تازہ ویڈیو جاری کیا ہے۔

جارح اسرائیلی فوج کو پچھلے سال مزاحمت کاروں نے قیدی بنایا تھا۔ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ صیہونی فوجی گلعاد شالیط کو 2006 میں غزہ پر حملہ کرنے کے دوران القسام بریگیڈ نے اسیر بنا لیا تھا اور 2011 میں قیدیوں کے تبادلے کے دوران اسے اسرائیل کے حوالے کر دیا گیا تھا۔

اب یہاں پر یہ سوال پیدا ہوتا ہے کہ فلسطینی مزاحمت کاروں نے گلعاد شالیط کا تازہ ویڈیو جاری کرکے کیا پیغام دینے کی کوشش کی ہے۔

ٹیگس