طالبان سے خائف افغان فوجیوں نے پھر ایران میں آکر پناہ لی۔ ویڈیو
Aug ۱۴, ۲۰۲۱ ۰۹:۰۸ Asia/Tehran
ایران کے ایک سرحدی شہر سے ایک ویڈیو منظر عام پر آئی ہے جس میں افغان فوجیوں کے بکتربند اور دیگر جنگی گاڑیوں پر مشتمل ایک کاروان کو ایران کی سڑکوں پر دیکھا جا سکتا ہے۔ ایران کے صوبے سیستان کے مقامی حکام کا کہنا ہے کہ یہ افغان فوجی طالبان کے محاصرے میں گھر گئے تھے جس کے بعد انہوں نے گزشتہ روز گمشاد سرحدی بازار کے راستے ایران کی سرحدوں کا رخ کیا۔