طالبان کے قبضے کے بعد خواتین کے حجاب میں تبدیلی+ ویڈیو
Aug ۲۹, ۲۰۲۱ ۰۷:۲۶ Asia/Tehran
افغانستان پر طالبان کے قبضے کے بعد جہاں متعدد چیزوں میں تبدیلی نظر آ رہی ہے وہیں خواتین کے لباس اور حجاب میں بھی خاصی تبدیلی دیکھنے کو مل رہی ہے۔
ایک افغان شہری نے خفیہ طریقے سے ویڈیو بنا کر سوشل میڈیا پر ڈال دیا جس میں افغانستان میں خواتین کے لباس اور حجاب کی تبدیلی کا مشاہدہ کیا جا سکتا ہے۔