Sep ۰۹, ۲۰۲۱ ۰۷:۰۸ Asia/Tehran

افغانستان کے پنجشیر صوبے سے متضاد خبریں موصول ہو رہی ہیں۔

کبھی طالبان یہ دعوی کر رہے ہیں کہ ان کا پنجشیر پر قبضہ ہو گیا ہے اور کبھی مزاحمتی گروہ اس کی تردید کر رہا ہے۔

طالبان نے ایک ویڈیو جاری کیا ہے جس میں دکھایا گیا ہے کہ اس کے جنگجوؤں کو پنجشیر سے بڑی مقدار میں ہتھیار اور گولے بارود ملے ہیں لیکن حقیقت کیا ہے یہ تو وقت ہی بتائے گا۔ 

ٹیگس