Oct ۱۲, ۲۰۲۱ ۱۳:۱۱ Asia/Tehran
  • ایرانی آرٹسٹ کا افغان شہیدوں کو خراج عقیدت

گزشتہ جمعے کو افغانستان کے شہر قندوز میں طالبان کے دور حکومت کا سب سے بڑا دہشتگردانہ واقعہ پیش آیا جس میں ایک خودکش داعشی دہشتگرد نے نماز جمعہ کے دوران خود کو دھماکے سے اڑا کر کم ازکم ۱۰۰ شیعہ نمازیوں کو شہید اور ۲۰۰ کو زخمی کر دیا۔ ایران کے معروف آرٹسٹ حسن روح الامین نے ایک غمناک پینٹنگ بنا کر شہید ہونے والوں کو خراج عقیدت پیش کیا۔

پینٹنگ کا مکمل پوسٹر یہاں سے حاصل کیجیئے۔

ٹیگس