Jan ۱۱, ۲۰۲۲ ۱۲:۰۱ Asia/Tehran

مقبوضہ فلسطین میں رہنے والے عرب زبان کے ایک نامہ نگار کو صیہونی فوجیوں نے گرفتار کر لیا ہے۔

موصولہ رپورٹ کے مطابق مقبوضہ فلسطین میں رہنے والے عرب زبان نامہ نگار یاسر العقبی کو گرفتار کر لیا۔

بتایا جاتا ہے کہ وہ پروگرام کر رہے تھے کہ اسرائیلی فوجیوں نے انہیں گرفتار کر لیا۔

مذکورہ ویڈیو میں عرب زبان نامہ نگار کی گرفتاری کو دکھایا گیا ہے۔

ٹیگس