ترکی، استنبول شہر میں شدید برفباری، نظام زندگی معطل۔ ویڈیو
https://urdu.sahartv.ir/news/islamic_world-i400086-ترکی_استنبول_شہر_میں_شدید_برفباری_نظام_زندگی_معطل_ویڈیو
ترکی کے شہر استنبول میں شدید برفباری کے بعد نظام زندگی مفلوج ہو کر رہ گیا ہے۔ ٹریفک کی رفت و آمد کا سلسلہ ٹھہر گیا ہے جبکہ لوگ اپنی ضروریات کی فراہمی کے لئے بمشکل گھر سے باہر نکل پا رہے ہیں۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Jan ۲۶, ۲۰۲۲ ۰۹:۱۰ Asia/Tehran