Mar ۳۰, ۲۰۲۲ ۱۴:۰۳ Asia/Tehran
  • فلسطینی نوجوان نے صیہونی دہشتگردوں کو یوں سبق سکھایا۔ ویڈیو

فارس نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق صیہونی دہشتگردی سے تنگ آئے ایک فلسطینی جیالے نے شہادت پسندانہ کارروائی کرتے ہوئے صیہونیوں کے مرکز تل ابیب کے بنی براک علاقے میں قابض آبادکارں پر فائرنگ کی جس میں کم از کم 5 صیہونی ہلاک ہوگئے۔ یہ کارروائی ضیاء حمارشہ نامی ایک ۲۶ سالہ فلسطینی نواجوان نے انجام دی جو پہلے مزاحمتی تنظیم تحریک الفتح کی رکنیت کے باعث صیہونی جیل کی صعوبتیں برداشت کر چکا تھا۔ یہ گزشتہ دن دنوں کے دوران فلسطینی جوانوں کی تیسری شہادت پسندانہ کارروائی ہے۔

شہادت پسندانہ کارروائی کرتا فلسطینی  نوجوان
 

کارروائی کے بعد مقبوضہ علاقے میں سکیورٹی کے سخت انتظامات

ٹیگس