صیہونی دہشتگرد کے منھ پر فلسطینی کا زوردار طمانچہ۔ ویڈیو
Jun ۱۲, ۲۰۲۲ ۱۲:۵۲ Asia/Tehran
ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایک نہتھے فلسطینی نوجوان نے سر سے پیر تک مسلح صیہونی دہشتگردوں سے مرعوب ہوئے بغیر ایک زوردار طمانچہ ایک صیہونی کو رسید کیا۔