-
عراقی وزیراعظم دو روزہ دورہ پر ترکی پہنچ گئے
Mar ۲۱, ۲۰۲۳ ۱۶:۰۵عراقی وزیراعظم محمد شیاع السودانی ایک اعلی سطحی وفد کے ہمراہ دو روزہ سرکاری دورے پر ترکی پہنچ گئے ہیں۔
-
ترکیہ میں امریکا کا ڈرٹی گیم، انقرہ کا اہم انکشاف
Nov ۱۵, ۲۰۲۲ ۲۲:۵۲ترکیہ کے ایک اخبار نے دعوی کیا ہے کہ امریکی ٹرینرز نے استنبول میں ہونے والے دہشت گردانہ دھماکے کے مجرم کو ٹریننگ دی تھی۔
-
عراق میں ترکی سے بڑھتی نفرت+ ویڈیوز
Jul ۲۳, ۲۰۲۲ ۱۲:۰۱عراق پر ترکی کے حملوں اور ان حملوں میں عام شہریوں کے جاں بحق ہونے کی وجہ سے عوامی سطح پر نفرت بڑھتی جا رہی ہے۔
-
ترکی نے ایک مرتبہ پھر شمالی عراق پر فضائی حملہ کیا
Jul ۱۲, ۲۰۲۲ ۰۹:۳۶ترکی کے جنگی طیاروں نے ایک بار پھر عراقی کردستان میں دھوک کے علاقے «العمادیه» پر بمباری کی ہے ۔
-
عراق، دو ترک سیکورٹی اہلکار ہلاک
Jul ۰۲, ۲۰۲۲ ۲۳:۰۴عراق میں ترکی کے 2 سیکورٹی اہلکار مارے گئے۔
-
عراق، امریکہ کے ساتھ اب ترکی بھی نشانے پر آگیا
Jan ۱۶, ۲۰۲۲ ۱۱:۴۲شمالی عراق کے ایک علاقے پر قابض ترک فوج کی ایک چھاؤنی پر راکٹ حملہ ہوا ہے۔
-
شام اور عراق میں ترک فوج کی مداخلت پسندانہ کارروائیاں جاری
Dec ۲۱, ۲۰۲۱ ۱۷:۰۷ترک فوج نے بیرون ملک کارروائیوں کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے شام اور عراق میں ایک بار پھر پی کے کے، کے ٹھکانوں کو نشانہ بنایا ہے۔
-
شام، ایک ہسپتال سمیت دو مقام پر دہشتگردانہ حملہ، دسیوں جاں بحق و زخمی
Jun ۱۳, ۲۰۲۱ ۰۹:۴۵شام کے شمالی شہر عفرین ميں دو دہشت گردانہ حملوں میں دسیوں افراد اپنی جان سے ہاتھ دھو بیٹھے۔
-
شمالی عراق میں ترک فوجیوں کی کارروائیاں
Feb ۱۵, ۲۰۲۱ ۱۵:۲۸ترکی کی وزرات دفاع نے کہا ہے کہ شمالی عراق میں اس نے اپنی فوجی کارروائیاں ختم کردی ہیں۔
-
عراق میں پائپ لائن میں دھماکہ، پی کے کے نے لی ذمہ داری
Oct ۳۱, ۲۰۲۰ ۲۲:۱۰کردستان ورکرز پارٹی پی کے کے نے پائپ لائن دھماکے کی ذمہ داری قبول کرلی ہے۔