-
شمالی عراق میں ترکی کے دو فوجی ہلاک اور تین زخمی
Aug ۱۰, ۲۰۲۳ ۰۹:۵۰ترکی کی وزارت دفاع نے شمالی عراق میں اپنے دو فوجیوں کے ہلاک اور تین دیگر کے زخمی ہونے کی خبر دی ہے۔
-
عراق کے صوبہ دہوک کے دیہی علاقے پر ترکیہ کا فضائی حملہ
Jul ۱۲, ۲۰۲۳ ۰۹:۰۷عراقی ذرائع نے صوبہ دھوک میں ایک دیہات پر فضائی حملے کی خبر دی ہے۔
-
شمالی عراق میں دو ترک فوجی ہلاک
Jun ۱۲, ۲۰۲۳ ۱۲:۱۵ترکیہ کی وزارت دفاع نے شمالی عراق میں ہوئے ایک بم دھماکے میں اپنے دو فوجیوں کے ہلاک ہونے کی خبر دی ہے۔
-
عراق میں ترکیہ کا فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، 7 فوجی ہلاک
Mar ۱۶, ۲۰۲۳ ۰۹:۵۸شمالی عراق کے صوبہ دہوک کی آئل فیلڈ میں ترکیہ کے ہیلی کاپٹر کے گر کر تباہ ہونے کی اطلاع ہے۔
-
عراقی علاقے پر ترک جنگی طیاروں کی بمباری
Jan ۲۸, ۲۰۲۳ ۱۸:۳۷ترک جنگی طیاروں نے عراقی کردستان کے صوبے دھوک کے علاقوں کو ایک بار پھر بمباری کا نشانہ بنایا ہے۔
-
ترکیہ کے جنگی طیاروں کی عراق کے صوبے دہوک پر بمباری
Dec ۲۹, ۲۰۲۲ ۰۸:۴۵ترکیہ کے جنگی طیاروں نے عراق کے صوبے دھوک کے پہاڑی سلسلے پر حملہ کیا ہے۔
-
ایران اور ترکی سے ملنے والی سرحد پر کیا کر رہا عراق؟
Dec ۱۲, ۲۰۲۲ ۲۰:۱۸ایران اور ترکی کے ساتھ زیرو لائن سرحد کو کنٹرول کرنے کے عراق کے منصوبے کی تفصیلات سامنے آ گئی ہے۔
-
عراقی کردستان کی سرحدی پٹی پر کیوں تعینات ہوئے ترک فوجی؟
Dec ۰۹, ۲۰۲۲ ۱۹:۰۱عراق ذرائع کا کہنا ہے کہ ترک فوجی، عراقی کردستان کے ساتھ ملنے والی سرحدی پٹی پر تعینات ہوگئے ہيں۔
-
عراق، ترکیہ کے غیر قانونی فوجی اڈے پر راکٹوں کی بارش
Dec ۰۴, ۲۰۲۲ ۲۰:۵۹عراق کے موصل شہر میں واقع ترک فوج کے غیر قانونی اڈے پر 8 راکٹ فائر کیے گئے۔
-
شمالی عراق پر ترکیہ نے پھر کیا فضائی حملہ، 4 جاں بحق و زخمی
Dec ۰۳, ۲۰۲۲ ۰۷:۵۴ترکیہ کی وزارت دفاع نے شمالی عراق پر فضائی حملوں کی خبر دی ہے۔