ایک اور فلسطینی کا آشیانہ تباہ کر دیا گیا (ویڈیو)
https://urdu.sahartv.ir/news/islamic_world-i413844-ایک_اور_فلسطینی_کا_آشیانہ_تباہ_کر_دیا_گیا_(ویڈیو)
غاصب صیہونی حکومت کے بلڈوزروں نے مقبوضہ بیت المقدس کے علاقے میں ایک اور فلسطینی کا آشیانہ زمیں بوس کر دیا۔ ۔ صیہونی حکومت رواں سال کے آغاز سے اب تک مشرقی بیت المقدس کے علاقے میں 116 فلسطینیوں کے مکانات کو غیر قانونی قرار دے کر مسمار کر چکی ہے۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Nov ۰۸, ۲۰۲۲ ۰۹:۵۱ Asia/Tehran