قطر ورلڈ کپ، صیہونیوں کے لئے کیا پیغام ہے؟
https://urdu.sahartv.ir/news/islamic_world-i414899-قطر_ورلڈ_کپ_صیہونیوں_کے_لئے_کیا_پیغام_ہے
قطر میں ورلڈ کپ کے میچ پورے جوش و جذبے کے ساتھ جاری ہیں لیکن اس درمیان قطر نے بھی اپنے ارادے ظاہر کر دیئے ہیں۔
(last modified 2026-01-16T11:59:24+00:00 )
Nov ۲۹, ۲۰۲۲ ۱۷:۴۱ Asia/Tehran

قطر میں ورلڈ کپ کے میچ پورے جوش و جذبے کے ساتھ جاری ہیں لیکن اس درمیان قطر نے بھی اپنے ارادے ظاہر کر دیئے ہیں۔

سحر نیوز/ عالم اسلام: قطر میں ورلڈ کپ جاری ہے اور جگہ جگہ شائقین فلسطینی پرچم لئے نظر آ رہے ہیں۔ 

کہیں عرب شائقین صیہونی صحافیوں کو دھتکارتے نظر آ رہے ہیں، کہیں فلسطینی پرچم لہراتے ہوئے نظر آ رہے ہیں۔