Feb ۲۵, ۲۰۲۳ ۱۸:۵۰ Asia/Tehran
  • مقبوضہ بیت المقدس، صیہونیوں کے ایک اسکول میں لگی آگ

مقبوضہ بیت المقدس میں واقع صیہونیوں کا ایک اسکول نذر آتش ہوگیا۔

سحر نیوز/ عالم اسلام: اس رپورٹ کے موصول ہونے تک ساتمار نام کے اس اسکول میں لگی آگ کو بجھایا نہیں جا سکا تھا۔
  بتایا جا رہا ہے کہ آگ کے شعبے اطراف میں واقع صیہونیوں کی عبادتگاہوں تک پھیل چکے ہیں اور اس کی شدت میں اضافہ ہوتا جا رہا ہے۔ 
  ان عمارتوں کی مکمل تباہی کی بھی خبریں ملی ہیں۔ 
  حسب معمول صیہونی ذرائع اس اسکول اور اطراف کی عمارتوں کو پہنچنے والے نقصانات کے بارے میں بتانے سے گریز کر رہے ہیں۔ 

ٹیگس