اپنی حکومت کے خلاف ڈیڑھ لاکھ صیہونیوں کا مظاہرہ (ویڈیوز)
https://urdu.sahartv.ir/news/islamic_world-i419964-اپنی_حکومت_کے_خلاف_ڈیڑھ_لاکھ_صیہونیوں_کا_مظاہرہ_(ویڈیوز)
گزشتہ شب ناجائز صیہونی ریاست کے صدرمقام تل ابیب میں ڈیڑھ لاکھ صیہونیوں نے اپنی حکومت کے خلاف مظاہرہ کیا۔ نتن یاہو حکومت کے بعض فیصلوں کے خلاف مظاہروں کا یہ سلسلہ گزشتہ تین ماہ سے زائد عرصے سے جاری ہے۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Apr ۰۲, ۲۰۲۳ ۰۷:۳۸ Asia/Tehran
  • اپنی حکومت کے خلاف ڈیڑھ لاکھ صیہونیوں کا مظاہرہ (ویڈیوز)