فلسطینی مزاحمت کے ہاتھوں غاصب صیہونیوں کی پذیرائی (ویڈیو)
May ۱۱, ۲۰۲۳ ۱۰:۱۵ Asia/Tehran
فلسطینی مزاحمتی محاذ کے جوانوں کی ایک ویڈیو سامنے آئی ہے جس میں انہیں غاصب صیہونیوں کی پذیرائی کے لئے آمادہ ہوتے اور پھر راکٹوں سے پذیرائی کرتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔