Oct ۰۷, ۲۰۲۳ ۱۲:۱۹ Asia/Tehran

اسرائیل پر فلسطینیوں کے وسیع حملے کے بعد تازہ ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ کس طرح صیہونی اپنے اپنے گھروں سے نکل کر بھاگ رہے ہیں۔

سحر نیوز/ عالم اسلام: فلسطینی انفارمیشن سینٹر نے ایک ویڈیو جاری کیا ہے جس میں دسیوں فوجیوں کی ہلاکت اور درجنوں کو یرغمال بنائے جانے کو دیکھا جا سکتا ہے۔ 

ٹیگس