Oct ۰۷, ۲۰۲۳ ۱۶:۱۱ Asia/Tehran

حماس کے ایک نزدیکی ذریعے کا کہنا ہے کہ فلسیطنی مجاہدین نے 53 اسرائیلیوں کو قیدی بنا لیا ہے جن میں کچھ فوجی اور اعلی سابق کمانڈر بھی شامل ہیں۔

سحر نیوز/ عالم اسلام: جہاں فلسطینیوں کے طوفان الاقصی آپریشن میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد مسلسل بڑھ رہی ہے وہیں قیدی اسرائیلیوں کی تعداد 53 بتائی جا رہی ہے۔ 

ٹیگس