آذربائیجان اور ترکیہ کا تیل کس ذریعے سے اسرائیل پہنچایا جاتا ہے؟ (ویڈیو)
https://urdu.sahartv.ir/news/islamic_world-i427714-آذربائیجان_اور_ترکیہ_کا_تیل_کس_ذریعے_سے_اسرائیل_پہنچایا_جاتا_ہے_(ویڈیو)
ترکیہ کے اخبار میللی قازئتہ کے ایڈیٹر مصطفی کورداش کے کہنے کے مطابق صرف 7 اکتوبر سے 200 سے زیادہ بحری جہازوں نے ترکیہ کی بندرگاہوں سے خوراک، فولاد اور تیل اسرائیلی بندرگاہوں تک پہنچایا ہے۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Nov ۱۸, ۲۰۲۳ ۰۷:۴۰ Asia/Tehran