جنوبی لبنان پر صیہونی فوج کا فاسفورس بموں سے حملہ
https://urdu.sahartv.ir/news/islamic_world-i432226-جنوبی_لبنان_پر_صیہونی_فوج_کا_فاسفورس_بموں_سے_حملہ
پریس ذرائع نے رپورٹ دی ہے کہ غاصب صیہونی حکومت نے جنوبی لبنان میں ایک علاقے پر فاسفورس بم سے حملہ کیا ہے۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Apr ۰۶, ۲۰۲۴ ۰۶:۳۵ Asia/Tehran
  • جنوبی لبنان پر صیہونی فوج کا فاسفورس بموں سے حملہ

پریس ذرائع نے رپورٹ دی ہے کہ غاصب صیہونی حکومت نے جنوبی لبنان میں ایک علاقے پر فاسفورس بم سے حملہ کیا ہے۔

سحرنیوز/عالم اسلام: روسی خبر رساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق لبنانی ذرائع کا کہنا ہے کہ غاصب صیہونی حکومت نے جنوبی لبنان میں شہر الخیام پر گولہ باری کے علاوہ فاسفورس بم سے حملہ کیا ہے۔