یمنی ڈرون تل ابیب میں ایک عمارت سے ٹکرا گیا، نیا ویڈیو سامنے آیا
https://urdu.sahartv.ir/news/islamic_world-i435456-یمنی_ڈرون_تل_ابیب_میں_ایک_عمارت_سے_ٹکرا_گیا_نیا_ویڈیو_سامنے_آیا
جمعے کی صبح صیہونی میڈیا ذرائع نے رپورٹ دی تھی کہ ایک بڑا ڈرون طیارہ سمندر کی طرف سے نیچی ڑان کے ساتھ تل ابیب میں داخل ہوا اور ایک عمارت سے ٹکرا گیا۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Jul ۲۰, ۲۰۲۴ ۱۰:۴۷ Asia/Tehran