شام میں کار بم دھماکہ، تین افراد جاں بحق + ویڈیو
Feb ۰۲, ۲۰۲۵ ۰۹:۳۹ Asia/Tehran
شام کے شمالی صوبے حلب کے شہر منبج میں کار بم دھماکے میں کم سے کم تین افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہوگئے، اس کار بم دھماکے کے نتیجے میں دوعمارتیں اور ایک فیکٹری میں آگ لگ گئی۔