اقوام متحدہ؛ 40000 فلسطینی مغربی کنارے سے گھر بار چھوڑنے پر مجبور
https://urdu.sahartv.ir/news/islamic_world-i441409-اقوام_متحدہ_40000_فلسطینی_مغربی_کنارے_سے_گھر_بار_چھوڑنے_پر_مجبور
اقوام متحدہ سے وابستہ ادارے نے مغربی کنارے پر اسرائیل کے وحشیانہ حملوں کے باعث 40 ہزار فلسطینیوں کے بے گھر ہونے کا اعلان کیا۔
(last modified 2026-04-18T07:18:35+00:00 )
Feb ۱۲, ۲۰۲۵ ۱۰:۱۲ Asia/Tehran
  • اقوام متحدہ؛ 40000 فلسطینی مغربی کنارے سے گھر بار چھوڑنے پر مجبور

اقوام متحدہ سے وابستہ ادارے نے مغربی کنارے پر اسرائیل کے وحشیانہ حملوں کے باعث 40 ہزار فلسطینیوں کے بے گھر ہونے کا اعلان کیا۔

سحرنیوز/عالم اسلام: اقوام متحدہ سے وابستہ فلسطینی پناہ گزینوں کے ادارے نے کہا ہے کہ مغربی کنارے پر صہیونی فوج کا حملہ اس علاقے کے پناہ گزین کیمپوں کے انخلاء کا سبب بنا ہے۔
اس رپورٹ میں خبردار کیا گیا ہے کہ صیہونی جارحیت کے باعث طولکرم، جنین اور نورشام کیمپوں سے 40,000  فلسطینی خاندان اپنا گھر بار چھوڑنے پر مجبور ہو چکے ہیں اور مغربی کنارے کے شمال میں قائم کیمپ اب رہنے کے قابل نہیں رہے۔