Feb ۲۱, ۲۰۲۵ ۱۳:۵۱ Asia/Tehran

غاصب صیہونی حکومت نے ایک بار پھر شام اور لبنان کی سرحد پر بمباری کی ہے۔

سحرنیوز/عالم اسلام: شام اور لبنان کے میڈیا ذرائع نے اطلاع دی ہے کہ اسرائیلی جنگی طیاروں نے دونوں ملکوں کے درمیان سرحدی علاقے پر حملہ کیا ہے۔
لبنان کے المنار نیٹ ورک نے خبر دی ہے کہ اسرائیل کے بمبار طیاروں نے شام کے شہر حمص کے مضافات میں شام اور لبنان کے سرحدی علاقے وادی خالد علاقے میں سرحدی گذرگاہ کو نشانہ بنایا ہے۔

ٹیگس