نتن یاہو:غزہ کی جنگ ابھی ختم نہیں ہوئی ہے
https://urdu.sahartv.ir/news/islamic_world-i448188-نتن_یاہو_غزہ_کی_جنگ_ابھی_ختم_نہیں_ہوئی_ہے
صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن یاہو نے کہا ہے کہ ابھی غزہ کی جنگ ختم نہیں ہوئی ہے اور وہ اس جنگ کے سبھی اہداف حاصل کریں گے
(last modified 2026-01-12T10:15:43+00:00 )
Oct ۱۶, ۲۰۲۵ ۱۳:۳۹ Asia/Tehran
  • نتن یاہو:غزہ کی جنگ ابھی ختم نہیں ہوئی ہے

صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن یاہو نے کہا ہے کہ ابھی غزہ کی جنگ ختم نہیں ہوئی ہے اور وہ اس جنگ کے سبھی اہداف حاصل کریں گے

سحرنیوز/عالم اسلام: صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن یاہو نے آج مقبوضہ بیت المقدس میں ایک پروگرام میں کہا ہے کہ ابھی غزہ کی جنگ ختم نہیں ہوئی ہے۔

 نتن یاہو نے جو گزشتہ دو برس میں صیہونی جنگی قیدیوں کی آزادی اور حماس کو ختم کرنے کے اپنے اعلان کردہ اہداف میں ناکام رہے ہیں، کہا کہ وہ اس جنگ کے سبھی  اہداف  حاصل کریں گے۔