Dec ۱۰, ۲۰۲۵ ۱۰:۰۵ Asia/Tehran
  • صیہونی فوج کی فائرنگ سے تین شامی شہری زخمی

شام کے علاقے قنیطرہ میں جارح صیہونی فوجیوں کی فائرنگ میں تین شامی شہری زخمی ہوگئے

 سحرنیوز/عالم اسلام: شام کے ابلاغیاتی ذرائع نے رپورٹ دی ہے کہ غاصب صیہونی فوجیوں نے شام کے علاقے قنیطرہ کے مضافات میں واقع خان انبہ نامی علاقے میں فائرنگ کرکے تین عام شہریوں کو زخمی کردیا ہے۔

صیہونی ریڈیو نے بھی قنیطرہ میں صیہونی فوجیوں کی فائرنگ کی تصدیق کی ہے  اور بتایا ہے کہ ان فوجیوں نے خان انبہ میں بقول اس کے مشکوک افراد  سے پوچھ گچھ بھی کی ہے۔

ہمیں فالو کریں: 

Followus: FacebookXinstagram, tiktok  whatsapp channel

ٹیگس