لبنان پر صیہونی حکومت کی جارحیت جاری
Jan ۰۵, ۲۰۲۶ ۱۹:۴۸ Asia/Tehran
لبنان پرغاصب صیہونی حکومت کی جارحیت کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔
سحرنیوز/عالم اسلام: المیادین کی رپورٹ کے مطابق جنوبی لبنان کے شہرالنبطیه میں آج صیہونی حکومت کے ڈرون نے ایک کار کو نشانہ بنایا۔
ذرائع کے مطابق اس گاڑی پر ڈرون حملے سے ممکنہ جانی یا مالی نقصان کے بارے میں تفصیلات تاحال جاری نہیں کی گئیں۔
ہمیں فالو کریں:
Follow us: Facebook, X, instagram, tiktok whatsapp channel