عالم اسلام
-
امریکہ میڈیا کے ذریعے اپنی ناکامیوں پر پردہ ڈال رہا ہے: ہاشم شرف الدین
Apr ۲۹, ۲۰۲۵ ۱۱:۴۴یمن کی مسلح افواج کے ہاتھوں امریکہ کا ایف 18 لڑاکا طیارہ مار گرائے جانے کا ذکر کرتے ہوئے یمنی حکومت کے ترجمان نے کہا ہے کہ امریکی فوج اپنی ناکامیوں پر پردہ ڈالنے کے لیے میڈیا کے ذریعے پروپیگنڈہ کر رہی ہے
-
جب تک غزہ کےعوام کا قتل عام بند نہیں ہوتا تب تک ہماری کارروائیاں جاری رہیں گی: محمد البخیتی
Apr ۲۹, ۲۰۲۵ ۱۴:۰۲یمن کی تحریک انصار اللہ کی سیاسی بیورو کے رکن محمد البخیتی نے کہا ہے کہ ہم اپنے وعدوں سے پیچھے ہٹنے والے نہیں اور جب تک صیہونی حکومت غزہ کے عوام کے قتل عام کا سلسلہ بند نہیں کرے گی ہم مذاکرات پر آمادہ نہیں ہوں گے۔
-
حزب اللہ کے سربراہ شیخ نعیم قاسم کا شہید رجائی پورٹ کے واقعہ پر اظہار تعزیت
Apr ۲۹, ۲۰۲۵ ۱۲:۲۹حزب اللہ لبنان کے سربراہ شیخ نعیم قاسم نے شہید رجائی بندرگاہ میں لگنے والی آگ کے نتیجے میں متعدد افراد جاں کے بحق ہونے کی رہبر انقلاب اسلامی، ایرانی حکومت اور قوم کو تعزیت پیش کی ہے۔
-
القسام بریگیڈ کی زبردست کارروائی، صیہونی مرکاوا ٹینک تباہ
Apr ۲۹, ۲۰۲۵ ۱۲:۲۴فلسطین کی تحریک استقامت نے غزہ کے خلاف صیہونی جارحیت کے جواب میں صیہونی حکومت کا ایک اور مرکاوا ٹینک تباہ کر دیا۔
-
غزہ پر دہشت گرد اسرائیل کی وحشیانہ بمباری جاری، دسیوں شہید اور زخمی
Apr ۲۸, ۲۰۲۵ ۱۸:۱۹غزہ کے خلاف نئی جارحیت کے بیالیسویں روز صیہونی فوج نے فلسطینیوں پر فضائی حملہ کیا اور گولہ باری کی جس میں دسیوں فلسطینی شہید و زخمی ہوئے۔
-
ضاحیہ پر صہیونی حملہ، لبنانی وزارت خارجہ اور حزب اللہ کا سخت ردعمل
Apr ۲۸, ۲۰۲۵ ۱۳:۳۵لبنانی پارلیمنٹ میں مقاومتی بلاک کے نمائندے ابراہیم الموسوی نے بیروت کے علاقے ضاحیہ پر صہیونی حکومت کے جارحانہ حملوں پر شدید ردعمل کا اظہار کیا ہے۔
-
مذاکرات کا نیا دور اگلے ہفتے انجام پائے گا: وزیر خارجہ عمان
Apr ۲۷, ۲۰۲۵ ۱۰:۰۴عمان کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ایران امریکا مذاکرات نے باہمی احترام اور پائیدار عہد کی بنیاد پر سمجھوتے کے لئے مشترکہ مساعی کو ظاہر کردیا ہے
-
یمنی مسلح افواج کا بڑا کارنامہ؛ 200 ملین ڈالر سے زائد مالیت کے امریکی ڈرونز تباه
Apr ۲۶, ۲۰۲۵ ۱۳:۴۳یمن نے حالیہ ہفتوں میں 200 ملین ڈالر سے زیادہ مالیت کے سات امریکی ڈرونز مار گرائے ہیں، جس سے واشنگٹن کو بھاری نقصان اٹھانا پڑا ہے۔
-
غزہ خاک و خون میں غلطاں، شہداء کی تعداد 51400 سے تجاوز کرگئی
Apr ۲۶, ۲۰۲۵ ۰۷:۲۱فلسطینی وزارت صحت نے بتایا ہے کہ غزہ پٹی میں شہداء کی تعداد 51,439 ہوگئی ہے۔
-
یمن پر امریکی جارحیت کا سلسلہ جاری
Apr ۲۵, ۲۰۲۵ ۱۸:۵۹امریکی جنگی طیاروں نے یمن کے خلاف جارحیت کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے اس ملک کےمختلف شہروں پر دوبارہ وسیع پیمانے پر حملے کیے ہیں۔