عالم اسلام
-
استقامت آخری فلسطینی قیدی کی رہائی تک ڈٹی رہے گی: زاہر جبارین
Jan ۲۶, ۲۰۲۵ ۱۱:۲۸فلسطین کی اسلامی استقامتی تحریک حماس کے شہداء، قیدیوں اور زخمیوں کے امور کے انچارج زاہر جبارین نے غزہ کو مزاحمت کا قلعہ اور اس کے باشندوں کو ناقابل تسخیر قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ استقامت آخری فلسطینی قیدی کی رہائی تک ڈٹی رہے گی۔
-
فلسطینی قیدیوں کی آزادی، غزہ میں ہر طرف خوشی کی لہر + ویڈیو
Jan ۲۶, ۲۰۲۵ ۱۱:۲۲فلسطینی میڈیا نے غزہ کے مختلف علاقوں میں قیدیوں کی واپسی کے موقع پر عوامی خوشی اور جشن کی مختلف ویڈیوز اور تصاویر شائع کیں۔
-
انصار اللہ یمن نے 153 جنگی قیدی آزاد کردیئے
Jan ۲۶, ۲۰۲۵ ۱۰:۱۷ابلاغیاتی ذرائع نے خبر دی ہے کہ انصاراللہ یمن نے 153 جنگی قیدیوں کو یک طرفہ طور پر آزاد کردیا ہے۔
-
فلسطینی مجاہدین کے ہاتھوں میں اسرائیلی اسلحے
Jan ۲۶, ۲۰۲۵ ۰۹:۳۷خاتون صیہونی جنگی قیدیوں کو ریڈ کراس کی تحویل میں دینے کی تصاویر میں استقامتی محاذ کے مجاہدین کے ہاتھوں میں غاصب اسرائیلی فوج کی اسپیشل فورس کی مخصوص مشین گنیں دیکھی جاسکتی ہیں جسے صیہونی حکام، فلسطین کے استقامتی محاذ کی طاقت کی نمائش قرار دے رہے ہیں-
-
جولانی کے عناصر کا شامی شہریوں پر حملہ
Jan ۲۶, ۲۰۲۵ ۰۹:۳۱احمد شرع الجولانی حکومت سے وابستہ مسلح تکفیری عناصر نے شام کے صوبے حمص میں ایک مقام پر حملہ کر کے کم از کم دس شیعہ مسلمانوں کو شہید کر دیا۔
-
اسرائیلی جیلوں سے رہا ہونے والے 200 فلسطینی قیدیوں کا شاندار استقبال، فضا حماس کے حق میں نعروں سے گونج اٹھی
Jan ۲۵, ۲۰۲۵ ۱۹:۲۸فلسطینی ذرائع نے بتایا ہےکہ صیہونی جیلوں سے دوسو قیدی رہا کئے گئے ہیں ۔
-
مجاہد شہید یحییٰ سنوار کی ایک وائرل ویڈیو نے پوری دنیا میں مچایا تہلکہ+ ویڈیو
Jan ۲۵, ۲۰۲۵ ۱۶:۴۴الجزیرہ ٹیلی ویژہ چینل نے پہلی بار میدان جنگ میں شہید یحییٰ سنوار کی موجودگي کی ویڈیو نشر کی ہے۔ شہید یحییٰ کی ویڈیو ریلیز ہوتے ہی پوری دنیا میں وائرل ہو گئی۔
-
صیہونی حکومت کا آنروا کو بیت المقدس سے نکالنے کا اعلان
Jan ۲۵, ۲۰۲۵ ۱۳:۵۸صیہونی حکومت نے اقوام متحدہ کو مطلع کیا ہے کہ وہ بیت المقدس میں اقوام متحدہ کی ریلیف اینڈ ورک ایجنسی برائے فلسطینی پناہ گزینوں (UNRWA) کی سرگرمیاں معطل کردے گی اور ساتھ ہی کہا ہے کہ یہ ایجنسی 30 جنوری 2025 تک شہر میں اپنی تمام عمارتیں خالی کردے۔
-
طوفان الاقصیٰ اور میدان جنگ میں شہید یحییٰ سنوارکی وہ تصاویر جو آج تک آپ نے نہیں دیکھیں
Jan ۲۵, ۲۰۲۵ ۱۳:۰۴طوفان الاقصیٰ کے کمانڈ روم اور میدان جنگ میں شہید یحییٰ سنوار کی تصاویر، اسرائیلی انٹیلی جنس کی ناکامی کا منہ بولتا ثبوت ہے۔
-
حماس نے چار اسرائیلی خواتین قیدیوں کو ریڈ کراس کی تحویل میں دے دیا ہے
Jan ۲۵, ۲۰۲۵ ۱۱:۱۸غزہ جنگ بندی معاہدے کے تحت فلسطین کی اسلامی استقامتی تحریک حماس نے آج چار اسرائیلی خواتین قیدیوں کو ریڈ کراس کی تحویل میں دے دیا ہے