مجاہد شہید یحییٰ سنوار کی ایک وائرل ویڈیو نے پوری دنیا میں مچایا تہلکہ+ ویڈیو
Jan ۲۵, ۲۰۲۵ ۱۶:۴۴ Asia/Tehran
الجزیرہ ٹیلی ویژہ چینل نے پہلی بار میدان جنگ میں شہید یحییٰ سنوار کی موجودگي کی ویڈیو نشر کی ہے۔ شہید یحییٰ کی ویڈیو ریلیز ہوتے ہی پوری دنیا میں وائرل ہو گئی۔