Jun ۲۴, ۲۰۱۹ ۱۶:۰۱ Asia/Tehran

سیاست کا میدان ایک ایسا اہم میدان ہے، جس میں بر سرِ اقتدار شخص پورے انسانی معاشرے کو یا تو بربادی کی طرف اور یا آبادی کی طرف لے کر جاسکتا ہے۔

بہت ہی سادہ سا حساب ہے، کہ اس میدان کو اگر دین شناس، عالمِ دین اور متقی پرہیزگار افراد خالی چھوڑینگے تو کیسے افراد، معاشرے کو سنبھال لینگے اور کس طرف لے کر جائیں گے۔

اتنی سادہ سی بات کے باوجود کچھ کج فہم اور بعض مغرض لوگ ہیں جو دین اور سیاست کی علیحدگی کی بات کرتے ہیں۔ لیکن کیا یہ درست ہے؟ دیانت کے بغیر سیاست، تباہی۔ اور سیاست کے بغیر دیانت، بربادی ہے۔ 

ٹیگس