-
دھوکے باز امریکا سے مذاکرات نہیں ہوں گے، رہبرانقلاب اسلامی
Aug ۱۳, ۲۰۱۸ ۲۰:۵۰رہبرانقلاب اسلامی نے امریکا کے بے ادبانہ رویّے ، شرمناک اقدامات اور دھمکیوں کی مذمت کرتے ہوئے فرمایا کہ نہ تو جنگ ہوگی اور نہ ہی ہم امریکا سے مذاکرات کریں گے۔
-
رہبر انقلاب اسلامی نے ہزاروں افراد کو خطاب کیا ۔ تصاویر
Aug ۱۳, ۲۰۱۸ ۱۴:۵۷آج پیر کی صبح مختلف طبقات سے تعلق رکھنے والے ہزاروں افراد تہران کے حسینیہ امام خمینی (رہ) پہونچے جہاں رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای نے انہیں خطاب کیا۔
-
حج اُمت مسلمہ کی وحدت کا مظہر | Farsi sub Urdu
Aug ۱۳, ۲۰۱۸ ۱۳:۳۹اسلامی اتحاد کا حقیقی مظہر حج کے دوران مسلمانوں کا آپس میں اتحاد ہے۔حج کے اجتماعی پہلو کے حوالے سے ولی امرمسلمین سید علی خامنہ ای کی انتہائی اہم گفتگو
-
ناقابل فراموش تباہی | Farsi sub Urdu
Aug ۱۲, ۲۰۱۸ ۲۳:۰۶ناقابل فراموش تباہی امریکہ دنیا کا واحد ملک ہے جس نے ایٹم بم گرا کر لاکھوں انسانوں کو ایک ہی لمحے میں قتل کرنے کا اعزاز اپنے نام کیا ہے۔۔ ناگاساکی اور ہیروشیما پر ایٹم بم گرانے والا امریکہ آج دنیا میں ایٹمی معاملات کا سرپرست بنا بیٹھا ہے۔۔ ولی امرمسلمین کی امریکہ کےاس تاریخی جرم کے مرتکب ہونے کے حوالے سے انتہائی اہم گفتگو پر مبنی ایک تحقیقی ویڈیو
-
سید علی، مولا علی رضا (علیہ السلام) کی بارگاہ میں! ۔ تصاویر+ویڈیو
Aug ۰۹, ۲۰۱۸ ۱۶:۳۰آج بروز جمعرات، صبح کے وقت رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای، ثامن الحجج حضرت امام موسیٰ الرضا علیہ السلام کی ضریح اقدس پر حاضر ہوئے۔
-
رہبر انقلاب اسلامی کی انقلاب اسلامی کے روشن مستقبل پر تاکید
Aug ۰۹, ۲۰۱۸ ۱۶:۵۸رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے ملک سے باہر ثقافتی امور میں سرگرم بعض شخصیتوں سے اپنی حالیہ ملاقات میں انقلاب اسلامی کے مستقبل کے بارے میں ایک سوال کے جواب میں فرمایا کہ : کچھ بھی نہیں بگاڑ سکتے، یہ سب کو بتا دیجئے-
-
حج زیارت کا موقع یا سیاحت کا؟؟؟ | Farsi sub Urdu
Aug ۰۷, ۲۰۱۸ ۱۲:۳۷حج بیت اللہ کے انفرادی اور اجتماعی پہلوؤں پر خاص توجہ کی ضرورت ہے، ایسا نہ ہو کہ خریداری اور سیاحت، اللہ کے گھر کی زیارت کی اہمیت کو کم کردے۔۔ حج کے حوالے سے ولی امرمسلمین کی انتہائی اہم گفتگو
-
بسیج ایک فکر، ایک ارادہ | Farsi sub Urdu
Aug ۰۳, ۲۰۱۸ ۱۹:۲۹ایران میں آنے والے اسلامی انقلاب کے بعد بسیج کی تشکیل اور بسیج (رضا کار فورس) کے حوالے سے امام خمینیؒ اور ولی امرمسلمین سید علی خامنہ ای کی گفتگو
-
امریکہ کے ساتھ دُشمنی کے چھ تجربات | Farsi sub Urdu
Aug ۰۳, ۲۰۱۸ ۰۲:۲۵اسلامی جمہوریہ ایران کے امریکہ کے ساتھ ماضی کے تجربات کے حوالے سے ولی امرمسلمین سید علی خامنہ ای کی انتہائی اہم گفتگو
-
امریکہ خطے میں مسائل کا باعث یا راہِ حل | Farsi sub Urdu
Jul ۲۹, ۲۰۱۸ ۰۱:۱۹ولی امرمسلمین سید علی خامنہ ای کی امریکہ کی خطے میں موجودگی کے حوالے سے ایک انتہائی اہم گفتگو