-
فلسطینیوں کا کل اور آج !
May ۲۹, ۲۰۱۸ ۰۱:۳۳اُس وقت فلسطینی بیٹھے رہے یہاں تک کہ اسرائیلی فلسطین پر مسلّط ہوگئے، لیکن پھر ایک ایسی نسل پیدا ہوئی کہ جس نے اسلام کے نام کے ساتھ فلسطین کی آزادی کی جدوجہد اور استقامت شروع کی، اسرائیل کی کوشش ہے کہ یہ استقامت رُک جائے
-
جنگ نرم کی مشکلات عسکری جنگ سے زیادہ ہیں !
May ۲۸, ۲۰۱۸ ۰۳:۳۱ولی امرمسلمین کی افواج کے ساتھ گفتگو سے مختصر اقتباس
-
امریکہ شریکِ جُرم !
May ۲۷, ۲۰۱۸ ۲۳:۱۲جعلی صیہونی حکومت (اسرائیل) کہ جس نے فلسطین کو اس طرح سے غزہ اور مغربی ساحلی علاقے میں جبر و تشدد کاشکاربنایا ہوا ہے، کون اس(اسرائیل) کی پشت پناہی کرتا ہے؟ کون اِن (قابض اسرائیلیوں) کے لئے راہ ہموار کرتا ہے؟ کون(اس کی) حمایت کرتا ہے؟ کون اُن کا ساتھ دیتا ہے؟ مغربی قوتیں ہیں کہ جن کا بڑا امریکہ ہے۔
-
غاصب اسرائیل !
May ۲۷, ۲۰۱۸ ۰۰:۵۸بنیادی طورپرصیہونی نظامِ حکومت کے وجود میں آنے کا عمل ہی ایسا ہے کہ (یہ نظام) وُسعت طلبی سے، دوسروں کو اذیّت پہنچانے سے اور فلسطینیوں کے حقوق کو پامال کرنے سے خود کو نہیں روک سکتا۔
-
داعش کے حامی ، جھوٹے دعویدار !
May ۲۷, ۲۰۱۸ ۰۰:۱۷داعش کے حامی امریکہ ، اسرائیل ، سعودی عرب اور خلیجی ممالک شکست کے بعد داعش کی مخالفت کا دعوی کر رہے ہیں جو ان کی منافقت اور شکست پذیری کی علامت ہے-
-
اقوام متحدہ کی کارکردگی پر تنقید
May ۲۶, ۲۰۱۸ ۰۵:۰۵سحر نیوز رپورٹ
-
یورپ کی جانب سے ضروری ضمانت پر تاکید
May ۲۴, ۲۰۱۸ ۲۳:۰۷سحر نیوز رپورٹ
-
سنت الٰہی حتمی اور قطعی ہے!
May ۲۵, ۲۰۱۸ ۰۰:۴۱خدا کی سنت ( قانون) کبھی تبدیل نہیں ہو سکتی ، اگر ظالم کے سامنے مقاومت اور ثابت قدمی کا مظاہرہ کیا جائے تو خدا کی نصرت ہمارے شامل حال ہوگی - یہ قران کا وعدہ ہے اس سنت کو کبھی بھی بدلا ہوا نہیں پاؤ گے-
-
رہبرانقلاب اسلامی سے اعلی حکام اورعہدیداروں کی ملاقات
May ۲۳, ۲۰۱۸ ۲۳:۳۲فوٹو گیلری
-
یورپ نے کوتاہی کی تو پرامن ایٹمی سرگرمیاں دوبارہ شروع کر دیں گے- رہبر انقلاب اسلامی
May ۲۴, ۲۰۱۸ ۱۱:۰۵رہبر انقلاب اسلامی نے فرمایا ہے کہ اگر یورپی ملکوں نے ایٹمی معاہدے پر عمل درآمد کے سلسلے میں سستی اور کوتاہی کی تو پرامن ایٹمی سرگرمیاں دوبارہ شروع کرنے کا ایران کا حق محفوظ ہے۔