-
کفر و نفاق کے خلاف جدوجہد جاری رکھنے پر رہبر انقلاب اسلامی کی تاکید
Feb ۲۴, ۲۰۱۷ ۱۵:۳۸رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے کفر و نفاق کے خلاف جدوجہد کے لئے اہلبیت اطہار علیھم السلام کی پیروی کئے جانے کی ضرورت پر تاکید فرمائی ہے۔
-
عالمی فلسطين كانفرنس - تصاویر -2
Feb ۲۱, ۲۰۱۷ ۱۱:۱۹دارالحكومت تہران ميں آج منگل كے روز چھٹی بين الاقوامی فلسطين كانفرنس کا انعقاد ہوا- رہبر انقلاب اسلامی نے غیر ملکی وفود سے نزدیک سے ملاقات کی
-
رہبر انقلاب اسلامی کی جانب سے میلکم ایکس کی قدردانی
Feb ۲۱, ۲۰۱۷ ۱۷:۲۴رہبر انقلاب اسلامی نے امریکہ میں نسلی امتیاز کے خلاف جدوجہد کرنے والے مسلمان رہنما شہید میلکم ایکس کو خراج عقیدت پیش کیا ہے
-
فلسطین پر غاصبانہ قبضہ تاریخ کے ناپاک صفحات میں سے ہے، رہبر انقلاب اسلامی
Feb ۲۱, ۲۰۱۷ ۱۳:۴۳رہبرانقلاب اسلامی نے تاکید کے ساتھ فرمایا ہے کہ فلسطین کے غمناک قصے اور اس پائیدار، صابر اور بردبار قوم کی اندوہناک مظلومیت سے، ہرحریت پسند، حق پرست اور انصاف پسند انسان کے دل کو سخت صدمہ پہنچتا ہے
-
رھبرانقلاب اسلامی:دنیا قابض صیہونیوں کی جارحیت کے خلاف
Feb ۲۱, ۲۰۱۷ ۱۱:۵۹دنیا قابض صہونیوں کے انسانیت سوز اقدامات اور جارحیت کے خلاف اٹھ کھڑی ہوئی ہے
-
تہران ميں چھٹی بين الاقوامی فلسطين كانفرنس شروع
Feb ۲۱, ۲۰۱۷ ۱۰:۵۲دارالحكومت تہران ميں آج منگل كے روز چھٹی بين الاقوامی فلسطين كانفرنس رہبراسلامی انقلاب حضرت آيت اللہ العظمی سيد علی خامنہ ای كی شرکت سے شروع ہوئی۔
-
رہبرانقلاب اسلامی کی جانب سے ایران کی کشتی کی ٹیم کی قدردانی
Feb ۱۸, ۲۰۱۷ ۱۹:۰۱ایران کے شہر کرمانشاہ میں کشتی کے عالمی مقابلوں میں ایرانی ٹیم کی شاندار کامیابی پر رہبر انقلاب اسلامی نے کشتی کی فیڈریشن کے حکام، کوچ اور قومی ٹیم کے چیمپیئن پہلوانوں کی قدردانی کی ہے۔
-
پیغمبر اکرمﷺ کا بچپن
Feb ۱۶, ۲۰۱۷ ۲۳:۳۵ولی امر مسلمین سید علی خامنہ ای(حفظہ اللہ) کی زبانی (فلم "محمد رسول اللہ ﷺ" کی دلچسپ جھلکیوں کے ساتھ) 12مئی،2016
-
تحریک ِانقلاب ِاسلامی کی سختیاں ولی امر مسلمین کی زبانی - قسط 04
Feb ۱۶, ۲۰۱۷ ۱۲:۴۰ولی امر مسلمین سید علی خامنہ ای(حفظہ اللہ) کے تحریک ِانقلابِ اسلامی ایران کے دوران آنے والی سختیوں سے متعلق حیران کن بیانات- دورانیہ 07:03
-
رهبر معظم انقلاب اسلامی سے مشرقی آذربائیجان کے عوام کی ملاقات
Feb ۱۵, ۲۰۱۷ ۲۱:۱۳فوٹو گیلری