Feb ۲۱, ۲۰۱۷ ۱۷:۲۴ Asia/Tehran

رہبر انقلاب اسلامی نے امریکہ میں نسلی امتیاز کے خلاف جدوجہد کرنے والے مسلمان رہنما شہید میلکم ایکس کو خراج عقیدت پیش کیا ہے

رہبرانقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے انتفاضہ فلسطین کی حمایت کے زیرعنواں چھٹی بین الاقوامی کانفرنس سے اپنے خطاب سے قبل امریکہ میں نسلی امتیاز کے خلاف جدوجہد کرنے والے مسلمان رہنما شہید میلکم ایکس کی برسی کی مناسبت سے انہیں خراج عقیدت پیش کیا 

رہبر انقلاب اسلامی نے کانفرنس کے شرکا سے فرمایا کہ وہ میلکم ایکس کے ایصال ثواب کے لئے سورہ فاتحہ پڑھیں۔

قابل ذکر ہے کہ امریکہ میں نسلی امتیاز کے خلاف جدوجہد کرنے والے مسلمان رہنما  میلکم ایکس کو اکّیس فروری انّیس سو پینسٹھ کو نیویارک میں تقریر کے دوران فائرنگ کرکے شہید کردیا گیا تھا

ٹیگس