-
انسداد کورونا قومی ہیڈکواٹر کا اجلاس
Oct ۲۴, ۲۰۲۰ ۱۲:۳۵آج ہفتے کی صبح رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای کی موجودگی میں ایران کے قومی انسداد کورونا ہیڈکواٹر کا اجلاس ہوا جس میں صدر جمہوریہ سمیت ملک کے اعلیٰ حکام موجود تھے۔ اس اجلاس میں عالمی وبا کورونا وائرس کی صورتحال اور اسکے پیش نظر ملک میں انجام پانے والے اقدامات کا جائزہ لیا گیا۔
-
کورونا کی روک تھام کے لئے ٹھوس فیصلے کئے جائیں: رہبر انقلاب
Oct ۲۴, ۲۰۲۰ ۱۸:۰۶رہبر انقلاب اسلامی نے کورونا کا مقابلہ کرنے کے لئے ٹھوس فیصلے لینے اور اس عالمی وبا سے نمنٹے کے لئے عوام اور سبھی حکومتی اداروں کو مکمل طور پرآمادہ کرنے اور باہمی تعاون پر زور دیا ہے۔
-
مسلمان، اسرائیل کے ساتھ ذلت آمیز مذاکرات کو برداشت نہیں کریں گے: رہبر انقلاب اسلامی
Oct ۲۱, ۲۰۲۰ ۰۹:۲۵رہبر معظم انقلاب اسلامی کے ٹوئیٹر اکاونٹ نے قدس کی غاصب اور جابر صیہونی حکومت کے ساتھ بعض عرب ملکوں کی جانب سے روابط کی برقراری پر سخت رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے لکھا کہ مسلم اقوام کسی بھی طور اسرائیل کے ساتھ ساز باز اور سازش کو قبول نہیں کریں گی۔
-
رہبرانقلاب اسلامی کی موجودگی میں پیغمبراسلام کی رحلت کی مناسبت سے مجلس عزا
Oct ۱۷, ۲۰۲۰ ۰۸:۰۹اسلامی جمہوریہ ایران میں پیغمبراسلام (ص) کی رحلت حضرت امام حسن اور حضرت امام رضا (ع) کی شہادت کی مناسبت مجالس عزا کا سلسلہ جاری ہے۔
-
گھر گھر مدد پہنچانے کا عزم+ ویڈیو
Oct ۱۶, ۲۰۲۰ ۰۹:۴۵ایران کے شہر شیراز میں خدمت مومنانہ کے تحت غریب اور ناتوان افراد کی امداد کے لئے امدادی پیکیج جاری کیا گیا۔
-
ایران کی دفاعی طاقت سے امریکا کے خوفزده ہونے پر زور
Oct ۱۲, ۲۰۲۰ ۲۱:۲۴سحر نیوزرپورٹ
-
ملٹری آفیسرز یونیورسٹی کی پاسنگ آوٹ پریڈ کی تقریب
Oct ۱۲, ۲۰۲۰ ۲۰:۲۹رہبر انقلاب اسلامی اور ایران کی مسلح افواج کے سپریم کمانڈر آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے پیر کو ویڈیو لنک کے ذریعے امام علی علیہ السلام ملٹری آفیسرز یونیورسٹی کی پاسنگ آوٹ پریڈ سے خطاب فرمایا۔
-
عوام کی خدمت، مسلح افواج کے فرائض میں شامل ہے: رہبر انقلاب اسلامی (تفصیلی خبر)
Oct ۱۲, ۲۰۲۰ ۱۹:۰۶رہبر انقلاب اسلامی اور ایران کی مسلح افواج کے سپریم کمانڈر آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے فرمایا ہے امریکہ ایران کی دفاعی اور علاقائی طاقت سے خوفزدہ ہے۔
-
عوام کی خدمت، مسلح افواج کے فرائض میں شامل ہے: رہبر انقلاب اسلامی
Oct ۱۲, ۲۰۲۰ ۱۶:۴۴رہبر انقلاب اسلامی اور مسلح افواج کے سپریم کمانڈر آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے عوام کی خدمت کو ملک کی مسلح افواج کے اقدامات میں سے ایک عظیم اقدام قرار دیا ہے۔
-
پیغمبر اسلام کی ذات، مسلمانوں کے اتحاد کا مرکز ہے : رہبر انقلاب اسلامی
Oct ۱۱, ۲۰۲۰ ۱۲:۰۰پیغمبر اکرم کا مقدس وجود، تمام مسلم اقوام کی محبت و عقیدت کا محور و مرکز ہے۔ پیغمبر سے سب محبت کرتے ہیں، یہ نقطہ اجتماع ہے، یہی اصلی مرکز ہے۔