-
کورونا کو بڑھا چڑھا کر پیش نہ کیا جائے: رہبر انقلاب
Mar ۰۳, ۲۰۲۰ ۱۵:۲۹رہبر انقلاب اسلامی نے یوم شجر کاری کے موقع پر دو پودے لگانے کے بعد ایران میں پھیلنے والے کورونا وائرس کے حوالے سے عوام اور حکام کے لیے کچھ ہدایت جاری کی ہیں۔
-
ڈاکٹرو! خدا تمہیں جزائے خیر دے ۔ پوسٹر
Feb ۲۸, ۲۰۲۰ ۰۶:۱۵رہبرانقلاب اسلامی نے کورونا وائرس کے خلاف محاذ آرائی میں مصروف، وزارت صحت اور اس سے وابستہ سبھی اداروں ، ڈاکٹروں، نرسوں اور طبی عملے کے افراد کا شکریہ ادا کیا ہے۔
-
کرونا وائرس کے خلاف مہم پر رہبرانقلاب اسلامی کی جانب سے اظہار تشکر
Feb ۲۷, ۲۰۲۰ ۱۴:۳۵رہبرانقلاب اسلامی نے کورونا بیماری کا مقابلہ کرنے کے تعلق سے ملک کے وزیر صحت، ان کے ساتھیوں، ڈاکٹروں، نرسوں اور طبی شعبے سے تعلق رکھنے والے سبھی افراد کی کوششوں کی تعریف کی۔
-
انتخابات کے عظیم امتحان میں ایرانی عوام سرخرو و سربلند رہے، رہبرانقلاب اسلامی
Feb ۲۳, ۲۰۲۰ ۱۰:۳۴رہبرانقلاب اسلامی نے پارلیمانی انتخابات میں ایرانی عوام کی بھرپور شرکت کی تعریف کرتے ہوئے دشمنوں کی سازشوں کا ڈٹ کر مقابلہ کرنے پر تاکید فرمائی ہے۔
-
ووٹ جو دشمن پر کاری چوٹ ہے! تصاویر
Feb ۲۲, ۲۰۲۰ ۰۹:۴۵رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای ووٹنگ کا عمل شروع ہونے کے بعد ابتدائی لمحات میں ووٹ ڈالنے کے پابند ہیں۔ایک ایسا ووٹ جو دشمنان انقلاب اسلامی کو خاصے کرب میں مبتلا کر دیتا ہے۔
-
رہبرانقلاب اسلامی نے ووٹنگ کے آغاز میں ہی اپنا ووٹ ڈالا / تفصیلی خبر
Feb ۲۱, ۲۰۲۰ ۱۰:۲۰اسلامی جمہوریہ ایران میں گیارہویں پارلیمانی انتخابات میں پولنگ جاری ہے ۔ رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای اور دیگر مراجع کرام نے ابتدائی لمحات میں ہی اپنا حق رائے دہی استعمال کیا۔ اسی کے ساتھ مختلف شہروں سے ہمارے نمائندوں نے بتایا ہے کہ لوگ ووٹنگ کا وقت شروع ہونے سے پہلے ہی لائن میں لگ گئے تھے ۔
-
رہبر انقلاب اسلامی نے ابتدائی لمحات میں ہی اپنا حق رائے دہی استعمال کیا+ ویڈیو
Feb ۲۱, ۲۰۲۰ ۰۷:۰۸رہبر انقلاب اسلامی آيت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے اپنا ووٹ کاسٹ کیا۔
-
رہبر معظم انقلاب اسلامی نے ابتدائی لمحات میں ہی ووٹ کاسٹ کیا
Feb ۲۱, ۲۰۲۰ ۰۵:۵۵رہبر معظم انقلاب اسلامی نے آج گیارہویں پارلیمانی انتخابات کے آغاز میں ہی اپنا ووٹ کاسٹ کیا۔
-
انتخابات, نظام کی بقا کے ضامن ہیں ۔ پوسٹر
Feb ۲۰, ۲۰۲۰ ۰۹:۳۶رہبر انقلاب اسلامی اسلامی جمہوریہ ایران میں انتخابات کی اہمیت کو واضھ کرتے ہوئے فرماتے ہیں: انتخابات میں حصہ لینے سے اسلامی جمہوری نظام کو تقویت پہونچتی ہے، اسے استحکام اور دوام حاصل ہوتا ہے، ملک محفوظ ہو جاتا ہے۔ (9/1/2016)
-
بے روزگاروں کے لئے روزگار کی فراہمی عبادت ہے ۔ پوسٹر
Feb ۲۰, ۲۰۲۰ ۰۶:۰۲روزگار ایک با عزت انسانی زندگی کی بقا کے لئے ایک لازمی عنصر ہے۔ اسلام نے جہاں کام اور جد وجہد کرنے پر تاکید کی ہے وہی بے روزگاروں کا سہارا بننے اور انکے لئے روزگار کے مواقع کی فراہمی کو بھی خاصا سراہا گیا ہے۔