-
ناقابل شکست قوم | Farsi Sub Urdu
Nov ۲۴, ۲۰۱۹ ۲۳:۴۵ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ فتح اور شکست کا مفہوم کس طرح بیان فرماتے ہیں؟
-
قیادت کی حمایت اور فتنہ پروری کے خلاف مظاہرے جاری ۔ ویڈیو
Nov ۲۳, ۲۰۱۹ ۰۸:۳۴ایران میں ہوئے حالیہ مظاہروں کے دوران بلوا اور توڑ پھوڑ کرنے والے سامراجی آلۂ کار شرپسند عناصر کے خلاف ملک بھر میں مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے۔روزانہ ملک کے کئی چھوٹے بڑے شہروں میں نظام اسلامی اور اسکی قیادت کی حمایت میں لاکھوں افراد سڑکوں پر نکل کر ایران دشمن طاقتوں اور اندرون ملک ان کے نمکخواروں کے اقدامات کی مذمت کرتے ہوئے اسلامی جمہوریہ ایران کی قیادت سے اپنی وفاداری کا اعلان کرتے ہیں۔
-
ایران؛ نمازیوں نے بلوائیوں کے خلاف کیا احتجاج
Nov ۲۲, ۲۰۱۹ ۱۷:۵۱اسلامی جمہوریہ کے سبھی شہروں اور قریوں میں مسلمان ایرانی عوام نے نماز جمعہ کے بعد ریلیاں نکال کے بلوائیوں اور ان کے سرپرستوں ، امریکا اور اسرائیل سے اپنی نفرت و بیزاری کا اعلان کیا۔
-
اقتصادی میدان دشمن کو شکست ہوگی! ۔ رپورٹ
Nov ۲۱, ۲۰۱۹ ۱۱:۱۱سحر نیوزرپورٹ
-
اب سید علی کے فدائی میدان میں ہیں! ۔ ویڈیو
Nov ۲۱, ۲۰۱۹ ۰۸:۲۱اب جب کہ امریکہ، اسرائیل، سعودی عرب اور ان کے آلۂ کار بلوائی ایران کو بد امن کرنے کے لئے اپنا سارا زور دکھا کر تھک ہار کے بیٹھ گئے،ایک بار پھر با شعور، با بصیرت اور اسلامی نظام و قیادت پر فدا ایرانی قوم میدان میں اتر کر اپنی طاقت و وحدت کا مظاہرہ کر رہی ہے۔گزشتہ تین روز سے اسلامی جہوریہ اور اسکی قیادت کی حمایت میں ملک کے مختلف شہروں میں زبردست مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے۔
-
دشمن کو ہر میدان میں پچھاڑا ہے،اقتصادی میدان میں بھی پچھاڑیں گے: رہبر انقلاب
Nov ۲۰, ۲۰۱۹ ۰۹:۱۷رہبر انقلاب اسلامی نے فرمایا ہے کہ ہم نے جس طرح دشمن کو تمام میدانوں میں پسپا کیا ہے اسی طرح اقتصادی جنگ میں بھی پیچھے دھکیل دیں گے۔
-
ایرانی عوام بلوائیوں کے خلاف سڑکوں پر نکل پڑے
Nov ۱۹, ۲۰۱۹ ۱۸:۴۵ایرانی عوام نے ریلیاں نکال کر بلوائیوں کے پرتشدد اقدامات کی مذمت کی ہے۔
-
حکومت عوامی مشکلات کو کم کرنے کی کوشش کرے: رہبر انقلاب اسلامی
Nov ۱۷, ۲۰۱۹ ۱۱:۳۵رہبر انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے پیٹرول کی کوٹہ بندی اور قیمت میں اضافہ کی طرف اشارہ کرتے ہوئے فرمایا کہ حکومت کو عوام کی اقتصادی مشکلات کو کم کرنے پر توجہ مبذول کرنی چاہیے۔آپ نے فرمایا کہ پیٹرول کی قیمت میں اضافے کو، دوسری اشیاء کی قیمتوں میں اضافہ کا سبب نہ بننے دیا جائے۔
-
بین الاقوامی وحدت کانفرنس کے مندوبین سے خطاب
Nov ۱۵, ۲۰۱۹ ۲۳:۰۸سحر نیوزرپورٹ
-
عالم اسلام مشترکہ دشمن کے مقابلے میں متحد ہوجائے، رہبر انقلاب اسلامی
Nov ۱۵, ۲۰۱۹ ۱۴:۲۰رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے تہران میں بین الاقوامی وحدت اسلامی کانفرنس کے مندوبین سے خطاب میں اسرائیل کو جعلی صیہونی حکومت قرار دیا ہے۔ آپ نے فرمایا ہے کہ فلسطین میں اس سرزمین کے اصلی باشندوں کی، چاہے وہ مسلمان ہوں، عیسائی ہوں یا یہودی ہوں، منتخب حکومت قائم ہونی چاہئے۔