مسجد الاقصی پر ایک بار پھر صیہونیوں کا حملہ
Sep ۱۶, ۲۰۱۵ ۱۰:۱۸ Asia/Tehran
-
مسجد الاقصی پر صیہونی آبادکاروں کا حملہ جاری
صیہونی آباد کاروں نے ایک بار پھر مسجد الاقصی پر حملہ کرکے اس مقدس مقام کی بے حرمتی کی ہے۔
پریس ٹی وی کے مطابق حملہ آور صیہونی آباد کاروں کو اسرائیلی فوجیوں کی حمایت حاصل ہے۔ تفصیلات ابھی موصول ہورہی ہیں۔